یاسوج، ایرانی صوبے چہار محال بختیاری میں "کمر دوغ" نامی آبشار ایک خوبصورت نظارہ کے ساتھ قریب قریب 100 میٹر دلفریب قوس قزح کو بہترین انداز میں دکھایا گیا ہے۔ اس آبشار کی ایک انوکھی خصوصیات یہ ہے کہ آبشار کے چشمے کا پانی نمکین ہے اور اس کے پانی کو چھاچھ سے مشابہت اس آبشار کے نام کی وجہ ہے۔

22 اپریل، 2020، 6:04 PM

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .